مصر میں متعدد گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم، 35 افراد لقمہ اجل بن گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

مصرمیں متعدد گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم سے 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ تصادم کے نتیجے میں کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں 60 افراد زخمی ہوئے۔ تصادم کے نتیجے میں کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ حادثہ بحیرہ گورنریٹ میں پیش آیا۔

ریسکیو ٹیموں جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا جبکہ زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں