غزہ میں جزوی طور پر انٹرنیٹ بحال ہونا شروع ہو گیا: نیٹ بلاکس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری کے دوران انٹرنیٹ سروس منقطع ہونے کے تقریباً دو روز بعد عالمی نیٹ ورک مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘نے بتایا ہے کہ غزہ میں انٹرنیٹ سروس بحال ہو رہی ہے۔

Advertisement

کمپنی نے ’ایکس‘پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ریئل ٹائم نیٹ ورک ڈیٹا سے پتا چلتا ہے کہ غزہ میں انٹرنیٹ رابطہ بحال ہو رہی ہے۔

غزہ سٹی میں خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے ایک ملازم نے صبح بتایا کہ اب وہاں وہ انٹرنیٹ استعمال کر پا رہے ہیں اور جنوبی غزہ میں لوگوں سے فون پر رابطہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں