جرمنی کا حماس اور فلسطین کے حامی گروپ سمیدون کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جرمن وزیرِ داخلہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جرمنی بدھ سے حماس اور ساتھ ہی فلسطین کے حامی گروپ سمیدون کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دے گا۔ حماس کو پہلے ہی انہوں نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔

نینسی فیسر نے ایک بیان میں کہا، "میں نے آج ایک دہشت گرد تنظیم حماس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کردی ہے جس کا مقصد اسرائیل کی ریاست کو تباہ کرنا ہے۔"

بیان میں مزید کہا گیا کہ سمیدون کا جرمن ونگ بھی ختم کر دیا جائے گا۔

فیسر نے کہا بین الاقوامی نیٹ ورک اسرائیل مخالف اور سام دشمن پروپیگنڈا پھیلانے کی غرض سے قیدیوں کے لیے یکجہتی گروپ کی آڑ میں کام کرتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں