یوکرین سے ہتھیار طالبان کے ہاتھوں میں جارہے ہیں: ولادی میر پیوتن

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس کے صدر ولادی میر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے بعض مغربی ملکوں کے ہتھیار طالبان کے ہاتھوں میں جارہے ہیں۔

پیوتن نے یہ بات جمعہ کے روز کہی ہے۔ ان کے مطابق یوکرین کومغربی ملکوں کی طرف سے دیے گئے ہتھیار اب مشرق وسطیٰ کے راستے پر جارہے ہیں۔

روسی صدر کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے یوکرین نے کہا ہے کہ اس کو ملنے والے تمام ہتھیار بڑے مضبوط کنٹرول میں ہیں۔ اس لیے ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں