نیپال: دیہی علاقوں میں زلزلے سے 128 افراد ہلاک، 140 زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

نیپال کے مغربی علاقے میں گزشتہ رات زلزلے کے نتیجے میں 128 سے زائد افراد ہلاک جبکہ کم سے کم 140 افراد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق جمعہ کو رات11 بج کر 47 منٹ پر نیپال کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت ریختر سکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز جاجرکوٹ کا دیہی علاقہ رامیندا تھا جبکہ اس کی گہرائی 11 میل ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا نشانہ بننے والے علاقے کے کئی مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں