فلسطین اسرائیل تنازع

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ ترکیہ ۔ اسرائیل حماس جنگ اور مستقبل پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن مشرق وسطیٰ امریکی مشن کے سلسلے میں ترکیہ کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ اسرائیل حماس تنازعے کے تناظر میں علاقے کے رہنماوں سے ملاقاتوں میں جنگ کو پورے مشرق وسطیٰ تک پھیلنے سے روکنے کے معاملے پر بات کر رہے ہیں۔

البتہ اردن ، مصر کے وزرائے خارجہ اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمد عباس کے ساتھ انہوں نے مائنس حماس کے امور اور غزہ کے مستقبل پر بھی امریکی 'آئیڈیاز' پیش کیے ہیں۔

واضح رہے غزہ میں رجیم چینج کی امریکی خواہش ان دنوں زیر بحث ہے۔اس بارے میں امریکہ تمام ' سٹیک ہولڈرز ' کے ساتھ رسمی رابطے چاہتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں