روس اور یوکرین

یوکرین میں روسی نواز سیاستدان کار بم دھماکے میں ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس نواز یوکرینی سیاستدان کو کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا۔ سیاستدان کی ہلاکت کا یہ واقعہ یوکرین لہانسک کے علاقے میں سامنےآیا ہے۔

اس ہلاکت کے بارے میں مقتول سیاستدان کے بیٹے نے مقامی میڈیا کےسامنے تصدیق کی ہے۔ ماسکو کے خبر رساں ادارے نے اس قتل کی واردات کو رپورٹ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایک دھماکہ کرنے والی ڈیوائس کے ذریعے میخائل فلرءسسی پونکو کی گاڑی کو دھماکے سے اڑایا گیا۔

بیٹے کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق پیپلز کونسل کے ڈپٹی میخائل فلی پونکو اس دھماکے میں شدید زخمی ہو گئے۔ مگر بعد ازاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں