غزہ پر الفاظ کی نہیں کارروائی کی ضرورت ہے: ایرانی صدر رئیسی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ کے تنازعے پر بات کرنے کے بجائے کارروائی کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات غزہ بحران پر سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوتے وقت کہی۔

رئیسی نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے روانگی سے قبل تہران ہوائی اڈے پر کہا۔ "غزہ الفاظ کا میدان نہیں ہے۔ یہاں کارروائی ہونی چاہیے۔"

انہوں نے مزید کہا، "آج اسلامی ممالک کا اتحاد بہت ضروری ہے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں