امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

واشنگٹن نے کل ہفتہ کو اعلان کیا کہ ایک امریکی فوجی طیارہ جو مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی آپریشن پر تھا حادثے کا شکارہو کر تباہ ہوگیا۔

حکام نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے احترام کے پیش نظر حادثےمیں مارے جانے والے اہلکاروں کی مزید معلومات جاری نہیں کی جائیں گی۔

دوسری طرف حکام نے اس حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کابھی آغاز کردیا ہے۔

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں حماس اور اسرائیل کی جاری جنگ کی وجہ سے سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں