فلسطین اسرائیل تنازع

غزہ میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کےالزامات کی تحقیقات کی جائیں:یواین

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کے سربراہ وولکر ترک نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے سنگین الزامات کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو غزہ کی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے وولکر ترک کا کہنا تھا:’بین الاقوامی انسانی قانون کی متعدد اور گہری خلاف ورزیوں کے انتہائی سنگین الزامات ہیں، جو بھی ان کا ارتکاب کر رہا ہے یہ سب کچھ تحقیقات اور احتساب کا مطالبہ کرتا ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں