جنگ بندی شروع ہونے پر غزہ کو روزانہ 130,000 لیٹر ڈیزل پہنچایا جائے گا: مصر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مصر نے کہا ہے کہ جمعہ کو چار روزہ جنگ بندی شروع ہونے پر غزہ کو روزانہ 130,000 لیٹر ڈیزل اور گیس کے چار ٹرک فراہم کیے جائیں گے۔

مصر کی سٹیٹ انفارمیشن سروس (ایس آئی ایس) کے سربراہ دیا راشوان نے بھی جمعے کے اوائل میں ایک بیان میں کہا ہے کہ امداد کے 200 ٹرک روزانہ غزہ میں داخل ہوں گے۔

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے (0500 جی ایم ٹی) چار روزہ جنگ بندی شروع کرنی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں