غزہ جنگ بندی کو مکمل طور پر نافذ کیا جائے: جوزپ بوریل

حقائق تصدیق ٹرینڈنگ
پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی خوفناک صورتحال کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کو مکمل طور پر نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ جمعہ کو اپنے بیانات میں انہوں نے غزہ میں بغیر کسی شرط کے شہریوں تک انسانی امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت صرف فوجی ذرائع سے نہیں دی جا سکتی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دو ریاستی حل ہی امن و سلامتی کا واحد راستہ ہے۔ یاد رہے قطر نے مصر اور امریکہ کے ساتھ مل کر چار قابل تجدید دنوں کے لیے جنگ بندی کا معاہدہ کیا ہے۔ ان چار دنوں میں 50 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے 150 فلسطینی رہا کئے جائیں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں