اسرائیلی شہر ایلات پر حوثیوں کا بلیسٹک میزائل حملہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

یمنی حوثیوں نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ حوثیوں کی طرف سے اسرائیل پر تازہ حملہ بلیسٹک میزائلوں سے کیا گیا ہے۔

حوثیوں کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس حوثی حملے کے سلسلے میں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیلی شہر ایلات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے ایلات نامی اسرائیلی شہر اس سے قبل بھی کئی بار اس طرح کے حملوں کی زد میں آچکا ہے۔ تاہم بیلسٹک میزائلوں سے اسے حملے کا ہدف ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے پہلی بار بنایا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں