فحش اشارہ نہیں کیا، گنتی کر رہی تھی، برطانوی ٹی وی میزبان کی وضاحت اور معذرت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بی بی سی کی خاتون نیوز پریزینٹر مریم مشیری نے فحش اشارے سے متعلق اپنی وائرل ویڈیو پروضاحت جاری کرتے ہوئے معذرت کرلی ہے۔

وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی بی سی نیوز کی اینکر بلیٹن کے آغاز سے قبل اپنی درمیانی انگلی سے نامناسب اشارہ کررہی ہیں۔ پروگرام کی میوزیکل الٹی گنتی ختم ہونے کے بعد مریم اسکرین پر آئیں تو انہیں اپنی بھنویں اٹھاتے ہوئے یہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تاہم ویڈیو میں یہ بھی واضح ہے کہ بی بی سی نیٹ ورک کے چیف پریزینٹرز میں سے ایک مریم کو جلد ہی احساس ہو گیا کہ وہ لائیو ہیں، انہوN نے فوراً ہی اپنا ہاتھ کھینچتے ہوئے بورس جانسن کے بارے میں شہ سرخیاں پڑھنا شروع کردیں۔

مریم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں اس ویڈیو سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے معذرت کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں