وینزویلین صدر کے قریبی ساتھی کی امریکہ سے رہائی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکہ نے وینزویلا کے صدر کے قریبی ساتھی کو بعض امریکی قیدیوں کے بدلے میں رہا کر دیا ہے۔

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے قریبی ساتھی ایلیکس ساب 2020 سے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں امریکہ میں زیر حراست تھے۔

وینزویلا کے صدر اپنے اس ساتھی کے بدلے میں گرفتار کئی امریکی شہریوں کو رہا کریں گے جن کی تعداد کم از کم 10 ہوسکتی ہے۔

وائٹ ہاؤس نے اس تبادلے کی رہائیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کے تبصرے سے انکار کردیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں