مصر: اسکول میں گیس لیکج کے باعث درجنوں طلباء اور اساتذہ دم گھٹنے سے بےہوش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جنوبی مصر کے شہر نیو قنا کے "Long Live Misr 2" اسکول میں گیس کے اخراج کے نتیجے میں کم از کم 36 طلباء اور اساتذہ دم گھٹنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطاباق Qena سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کو درجنوں طلباء اور اساتذہ میں دم گھٹنے کے واقعے کے بارے میں آپریشن روم سے اطلاع موصول ہوئی۔

فوری طور پ سکیورٹی سروسز اور 12 ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور یہ پتہ چلا کہ اسکول کے 36 طلباء اور اساتذہ گیس کے اخراج کے نتیجے میں دم گھٹنے سے متاثر ہوئے، اور انہیں طبی امداد کے لیے قنا جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔

وہ طالب علم جن کا دم گھٹ گیا

واقعے کے حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے جسے مزید تحقیقات کے لیے پراسیکیوشن کو پیش کیا گیا ہے تاکہ گیس کے لیک ہونے کی وجوہات کا پتا چلایا جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں