جرمنی کا لبنان کے لیے سفری انتباہ، شہریوں سے انخلا کی اپیل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جرمنی کے دفترِ خارجہ نے بدھ کے روز لبنان کا سفر کرنے کے خلاف خبردار کیا اور جرمن شہریوں سے ملک چھوڑ دینے کو کہا ہے۔

وزارت کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا گیا ہے کہ خاص طور پر 2 جنوری 2024 کو بیروت کے علاقے میں حماس کے سیاسی بیورو کے نائب چیئرمین صالح العاروری کی ہلاکت کے پیش نظر صورتِ حال کی مزید خرابی اور تنازعہ کی توسیع کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔"

یہ خاص طور پر لبنان کے جنوبی حصوں اور بیروت کے جنوبی شہری علاقوں تک کے حصے پر لاگو ہوتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں