سعودی عرب ایشین فٹ بال کپ کے ناک آئوٹ مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم نے کرغزستان کو دو صفر سے شکست دے کر ایشیا کپ کے ناک آئوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

قطر کے احمد بن علی سٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں جیت کے بعد سعودی عرب گروپ ایف میں چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔

سعودی عرب کی جانب سے 35 ویں منٹ میں محمد کانو نے پہلا جبکہ 84 ویں منٹ میں فیصل الغامدی نے دوسرا گول سکور کرتے ہوئے ٹیم کو جیت سے ہم کنار کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں