شہزادہ خالد بن سلمان کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کا اجلاس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہفتے کو دہشت گردی سے نمنٹے کےلیے قائم اسلامی فوجی اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ریاض میں منعقد ہونے والے اجلاس میں دہشت گردی کے انسداد کے لیے مشترکہ کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔

واضح رہے کہ اسلامی فوجی اتحاد میں انسداد دہشت گردی و انتہا پسندی کے لیے 42 ممالک شامل ہیں۔

علاوہ ازیں وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف قائم ہونے والے اسلامی عسکری اتحاد کے فنڈ میں 100 ملین ریال کے اضافے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں