چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 46 افراد ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جنوبی امریکی ملک چلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث 46 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ صدر نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحلی شہروں والپاریسو اور وینا دیل مار میں ہزاروں ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ میں تبدیل ہوگیا۔

جنگلات کے قریب واقع گھر اور کئی گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں، خوفناک آگ کے باعث 51 افراد ہلاک ہو چکے۔

حکام نے رہائشی علاقوں سے شہریوں کا انخلا کرایا جب کہ دو کے قریب افراد تاحال لاپتا ہے، حکام نے شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں