سعودی وزیر خارجہ فیصل فرحان سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کا رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرا نے باہمی دلچسپی کے متعدد أمور پر بات چیت کی ہے۔

سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ نے غزہ کے متعلق تازہ ترین صورتحال اور جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا ہے

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں