سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر غزہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فون کے دوران دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی امور بھی زیر غور آئے۔

ہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی ہم منصب کے ساتھ رفح میں ہونے والی حالیہ پیش رفت اور غزہ میں انسانی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں