امریکہ نے ریاست یوٹاہ پر نامعلوم غبارہ مار گرایا، کوئی خطرہ نہیں: انتظامیہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر جمعہ کے روز رائٹرز کو بتایا کہ امریکی فوج نے ریاست یوٹاہ کی فضا میں نامعلوم ماخذ سے اڑنے والے غبارے کا سراغ لگایا ہے لیکن وہ اسے خطرہ نہیں سمجھتا۔

اس قبل ایک سال سے کچھ ہی زیادہ عرصہ پہلے جنوبی کیرولائنا کے ساحل پر ایک ٹبارے کو امریکی لڑاکا طیارے نے ڈرامائی انداز میں اسے مار گرایا جس کے بارے میں کہا گیا کہ یہ ایک چینی جاسوس غبارہ تھا جو امریکہ کے بارے میں خفیہ معلومات جمع کر رہا تھا۔

امریکی فوج نے فوری طور پر تبصرہ کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

امریکی اہلکار کے مطابق امریکی فضائیہ نے 43 ہزار سے 45 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑنے والے غبارے کو مار گرایا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں