مکہ معظمہ شہرسے مسجد حرام تک ضیوف الرحمان کے لیے 3000 بسیں مختص

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حرمین شریفین کی جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے ماہ صیام کے دوران عمرہ زائرین روزہ داروں کو مکہ معظمہ شہر کے 12 اسٹاپس سے پک اپ اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

اس مقصد کے لیے جنرل امور اتھارٹی کی طرف سے شہر میں 3 ہزار بسیں چلائی جا رہی ہیں۔

اتھارٹی نے "ایکس" پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعےکہا کہ بسیں ضیوف الرحمان (عمرہ زائرین) کو مسجد الحرام تک اور وہاں سے محفوظ اور آسان نقل و حمل کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں