کینیڈا نے اسرائیل کو غیر مہلک فوجی سامان کی فراہمی روک دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کینیڈا نے غزہ کی جنگ کے طوالت پکڑنے اور زمینی حالات تبدیل ہو جانے کے بعد اسرائیل کو غیر مہلک فوجی سامان کی ترسیل کا سلسلہ ماہ جنوری سے روک دیا ہے۔

کینیڈین حکومت کے ذریعے نے یہ بات اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی درخواست کے ساتھ بتائی۔ مزید کہا معاملہ حساس نوعیت کا ہے اس لیے اس بارے میں مزید تفصیلات شئیر نہیں کی جا سکتی ہیں۔

یہ غیر مہلک فوجی سامان روکنے کی اطلاع پہلے کینیڈا ٹورنٹو سٹار میں شائع ہوئی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں