ریاض: جعلی عمرہ مہم کی تشہیر پر پاکستانی سمیت 7 غیر ملکی گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ریاض ریجن کی پولیس نے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ سات غیرملکیوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے جنہوں نے رہائش اور کام کے نظام کی خلاف ورزی کی اور جعلی عمرہ مہم اور خود روزگار کی جعلی کوشش کی تھی۔

حراست میں لیے گئے افراد میں تین بنگلہ دیشی، تین مصری اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ انہوں نے دھوکہ دہی کے مقصد سے غیر قانونی دفاتر قائم کیے تھے۔

ان کے قبضے سے رقم ضبط کی گئی ہے۔ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر انہیں پراسکیوٹر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں