سعودی وزیر خارجہ کا فرانسیسی ہم منصب سے غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے گذشتہ روز فرانسیسی وزیر برائے یورپ اور خارجہ امور سٹیفن سیگورنیٹ سے فون پر بات چیت کی۔

ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خاص طور پر غزہ کی پٹی میں ہونے والی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہ نماؤں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے اور غزہ کی پٹی میں جاری لڑائی روکے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کرنے پربھی اتفاق کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں