شہزادہ فیصل بن فرحان اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ان کے چینی ہم منصب وانگ یی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران غزہ کی پٹی، گردو نواح کی صورتحال، خطے میں حالیہ کشیدگی، جوائنٹ کوآرڈینیشن کی اہمیت اور صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یاد رہے کہ سعودی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پیر کو پاکستان پہنچے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں