شرق اوسط کشیدگی، فرانس کا یہودی عبادت گاہوں اور سکولوں کے گرد سکیورٹی بڑھانے کاعندیہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فرانس کے وزیرِ داخلہ جیرالڈ درمانین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ان کا ملک یہودی سکولوں اور عبادت گاہوں کے ارد گرد سکیورٹی بڑھا دے گا جو جزوی طور پر اسرائیل اور ایران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ بحران کا ردِعمل ہے۔

انہوں نے لکھا، "یہودیوں کی عید قریب آنے اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیشِ نظر میں نے مقامی حکام سے کہا ہے کہ وہ ہمارے یہودی ہم وطنوں کی آمد و رفت کے مقامات بالخصوص عبادت گاہوں اور یہودی سکولوں کی سکیورٹی کو نمایاں طور پر بڑھا دیں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں