سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی پاکستان آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبداللّٰہ العتیبی منگل کے روز پاکستان پہنچیں گے۔

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کرے گا۔ سعودی معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔

آرمی چیف سے ملاقات دوران پاک سعودی مشترکہ دفاعی منصوبے زیر بحث آئیں گے۔

جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تربیت اور دیگر دفاعی امور پر بھی بات چیت ہو گی۔

آرمی چیف سے ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں