جو بائیڈن کا اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کے مزید ہتھیار دینے پر غور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

امریکی حکام کے حوالے سے 'وال سٹریٹ جرنل' نے رپورٹ کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کے لیے نئے ہتھیاروں کی فراہمی کے لئے ایک ارب ڈالر سے زائد کے سودے پر غور کر رہی ہے۔

جمعہ کو شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کو فراہم کیے جانے والے امریکی سودے میں گولہ بارود، مارٹر گولے اور ٹینک شامل ہوں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں