'لفتھانسا' نے تہران اور بیروت کے لیے پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جرمن کی فضائی کمپنی 'لفتھانسا' نے تہران اور بیروت کے لیے اپنی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ہے۔ پروازوں کی یہ معطلی اپریل کے اواخر تک جاری رہے گی۔ جمعرات کے روز بتایا گیا ہے 'لفتھانسا' کے جہاز ایرانی فضائی حدود میں نہیں جائیں گے۔

جرمنی فضائی کمپنی 'لفتھانسا' کے ترجمان نے 'اے ایف پی' کو بتایا 'تہران اور بیروت کے لیے 'لفتھانسا' کی پروازیں 30 اپریل تک معطل کی گئی ہیں۔ نیز 'لفتھانسا' ایئرلائن بھی 30 اپریل تک ایرانی فضائی حدود کو استعمال نہیں کرے گی۔'

مقبول خبریں اہم خبریں