چین کا اسرائیل سے ’’رفح پر حملے روکنے کا مطالبہ‘

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی فوج کی جانب سے منگل کے روز مصر اور غزہ کی درمیان سرحدی چوکی پر کنڑول سے متعلق اطلاعات سامنے آنے پر چین نے اسرائیل پر زور دیا ہے ’’کہ وہ رفح پر حملے بند کرے۔‘‘

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لنجیان کا کہنا تھا کہ ان کا ملک اسرائیل سے پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ وہ رفح پر حملے سے روکنے سے متعلق بین الاقوامی برادری ک مطالبات پر کان دھرے۔ نیز اسرائیل غزہ کی پٹی میں انسانی بحران سے پیدا ہونے والی تباہی کو روکنے کی خاطر ہر ممکن اقدام اٹھائے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں