"بلنکن کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کے غلط استعمال سے مبرا قرار دیا جا سکتا ہے"

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

ایکزیاس نے جمعرات کو تین عہدیداروں کے حوالے سے اطلاع دی کہ امریکی سکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن سے توقع ہے کہ وہ اسرائیل کے طرزِ عمل کے بارے میں جمعہ کے دن تک ایک انتہائی تنقیدی رپورٹ کانگریس کو پیش کرنے والے ہیں۔ مذکورہ رپورٹ میں بلکنکن کی طرف سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اسرائیل نے امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی شرائط کی خلاف ورزی نہیں کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں