فرانس: عبادت گاہ میں آگ لگانےکی کوشش کرنے والے شخص کو گولی ماردی گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شمالی فرانس میں ایک عبادت گاہ میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والے مشتبہ ملزم کو گولی مار کرہلاک کردیا گیا ہے۔

فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین اورکیس کے قریبی ذرائع نے اعلان کیا کہ فرانسیسی پولیس کو چاقو اور لوہے کی چھڑی لے جانے والے ایک شخص کو اس وقت گولی ماری جب وہ شمالی مغربی فرانس کے روئن میں ایک عبادت گاہ کو آگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا۔

روئن میں قومی پولیس کے ارکان نے آج صبح ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ شہر کی عبادت گاہ کو آگ لگانا چاہتا تھا"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں