مراکش میں میتھانول کے زہر سے آٹھ افراد ہلاک: وزارت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مراکش کی وزارتِ صحت نے بدھ کے روز بتایا کہ رباط کے شمال میں واقع قصبے میں میتھانول کی ملاوٹ والی غیر قانونی شراب پینے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 81 دیگر طبی نگرانی میں ہیں۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ تمام اموات ایک ہسپتال میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب درج کی گئیں جبکہ حکام اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں