سعودی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے غزہ اور سوڈان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے غزہ کی پٹی، سوڈان کی صورت حال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی خبر رساں ایجنسی "ایس پی اے" کی طرف سے شائع ہونے والی خبر کے مطابق دو نوں وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران سوڈان اور غزہ کی پٹی کی موجودہ صورتحال اور ان کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں