دبئی میٹرو ٹرین میں سفر کے ساتھ فیشن کیٹ واک کے نظارے

ایک ٹکٹ میں دو مزے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
دو منٹ read
Advertisement
میٹرو ٹرین کے گولڈ کیرج کو ماڈلز کے لیے ڈریسنگ روم کے طور پر استعمال کیا گیا۔ دوسرے آخری کمپارٹمنٹ میں سمعی وبصری آلات نصب گئے تھے۔ بلومنگ ڈیلز کی جنرل مینجر تانیہ ایٹکنسن کا کہنا تھا کہ میٹرو ٹرین پر کیٹ واک کے ذریعے انھیں خطے میں اپنے جدید ملبوسات کی نمائش کا اچھا موقع ملا ہے۔

ڈی ای پی ای کی چیف ایگزیکٹو آفیسر لیلیٰ سہیل کا کہنا تھا کہ میٹرو ٹرین پر فیشن شو کا انعقاد کر کے دبئی نے ایجادات کے ضمن میں ایک اور اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں