مصریوں کو معزول صدر کی حمایت کرنی چاہئے: یوسف القرضاوی

قطر میں مقیم معروف مصری عالم دین کا فتوی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

قطر میں مقیم معروف مصری عالم دین علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی نے مصری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی حمایت کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوج سیاسی منظر نامے سے ہٹ جائے۔

عالم اسلام اور بالخصوص مشرق وسطی میں اپنے فتووں کی وجہ سے مشہورعلامہ یوسف القرضاوی نے ہفتے کے روز اپنے ایک فتوی میں کہا ہے کہ "صدرمرسی کو اقتدار سے بیدخل کرنے کی خاطر فوجی مداخلت جمہوریت اور دستوری کے خلاف تھی۔"

علامہ یوسف القرضاوی کے بہ قول مصر کی جامعہ الازہر کے متعدد علماء نے ان کی اس رائے سے اتفاق کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں