.

325 پوتوں کی نوے سالہ دادا اور 22 سالہ دادی کی شادی میں شرکت

دلہن نے دلہا بابا کی تصویر دیکھ کر 'ہاں' کی تھی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

عراق کے بانوے سالہ شہری کی خود سے 72 برس کم عمر دوشیزہ سے شادی بخیر و خوبی انجام پائی۔

شادی کی تقریب میں بزرگ دولہا کے 18 بیٹے بیٹیوں سمیت ان کے 325 پوتے پوتیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر دولہا کے دو بیٹوں کی بھی رخصتی کا اہتمام کیا گیا تھا۔

بائیس سالہ عراقی دوشیزہ نے خود سے تین گنا زیادہ عمر کے شخص سے شادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "میں نے دولہا کہ تصویر دیکھ کر 'ہاں' کہی تھی۔