مصری سٹاک ایکسچینج اور بنکوں کی بندش کا اعلان

جنوری 2011 کے بعد پہلی بار سٹاک ایکسچینج بند کرنا پڑا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اڑھائی سال کے بعد مصری سٹاک ایکسچینج کو ایک مرتبہ پھر ہنگامی اور غیر متوقع بندش درپیش ہو گئی ہے۔

سٹاک ایکسچینج کے اعلان کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن سے پھوٹنے والے ہنگاموں کے باعث آج جمعرات کے روز دفاتر اور کاروبار بند رہے گا۔

جنوری 2011 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ سٹاک بزنس بھی ملک میں انتہائی ابتری کی صورت حال کی وجہ سے بند کرنا پڑا ہے۔ دریں اثناء ملک بھر کے بنک بھی مصر کے مرکزی بنک کے حکم کے مطابق بند رہیں گے، تاہم سٹاک ایکسچینج کے اتوار کے روز سے دوبارہ کھل جانے کا امکان بتایا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں