سعودی عرب کا شام کے خلاف فیصلہ کن اقدام کا مطالبہ

عالمی برادری شامی عوام کے انسانی المیے کو روکنے کے لیے سنجیدہ موقف اختیارکرے: سعودالفیصل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف فیصلہ کن اور سنجیدہ اقدام کرے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے نے شہزادہ سعود الفیصل کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ''شامی رجیم نے (بحران کے حل کے لیے) مخلصانہ اور عرب کوششوں کو مسترد کردیا ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی برادری شامی عوام کے انسانی المیے کو روکنے کے لیے فیصلہ کن اور سنجیدہ موقف اختیار کرے''۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں