شام سے فائر کیے گئے چار راکٹ لبنانی قصبے ہرمل میں آ گرے

شامی سرحد سے 10 کلومیٹر دور راکٹ گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شام کے سرحدی علاقے سے فائر کیے گئے چار راکٹ لبنان کے مشرقی قصبے ہرمل میں آکر گرے ہیں۔فوری طور پر ان راکٹوں سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

لبنان کے ایک سکیورٹی ذریعے نے شام کی سرحد سے دس کلومیٹر دور واقع قصبے ہرمل کے مختلف علاقوں میں چار راکٹ گرنے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ یہ راکٹ شام کی حدود سے چلائے گئے تھے۔اس ذریعے نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں