کویت کے پانیوں میں چھے ایرانی منشیات اسمگلر گرفتار

خلیجی ریاست کے ساحلی محافظوں نے اسمگلروں کی کشتی قبضے میں لے لی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کویت کے ساحلی محافظوں نے اپنے ملک کی سمندری حدودو میں داخل ہونے پر ایران سے تعلق رکھنے والے منشیات کے چھے اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کی کشتی قبضے میں لے لی ہے۔

کویت کی وزارت داخلہ نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ان ایرانیوں کو تحقیقات کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

کویتی حکام نے گذشتہ ہفتے بھی بارہ ایرانیوں اور دو افغان شہریوں پر مشتمل ایک گروپ کو حراست میں لیا تھا اور ان کی کشتی قبضے میں لے لی تھی۔کویتی حکام آئے دن اپنے ملک کی ساحلی حدود میں آنے والی کشتیوں کو پکڑتے رہتے ہیں۔ان پر بالعموم مشتبہ اسمگلر یا مچھیرے سوار ہوتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں