"جنگجوٶں سے شہروں کی واپسی بیرونی امداد کے بغیر ممکن نہیں"

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی فوج کے سربراہ مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے نوری المالکی کی فوج نے بغداد کے آس پاس کا دفاع مضبوط بنا لیا ہے تاہم اسے جنگجوٶں کے زیر قبضہ جانے والے علاقے واپس لینے کے لئے بیرونی امداد کی ضرورت ہو گی۔

جنرل ڈیمپسی نے بتایا کہ عراق بھیجے جانے والے فوجی مشیران کا کہنا ہے کہ مالکی کی فوج بغداد کا تحفظ کرنے کے قابل ہے، لیکن لاجسٹک مسائل کی وجہ سے اسے دارلحکومت پر ہونے والے حملہ روکنے میں مشکل ہو گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان مشکلات پر قابو پانے کے لئے امریکی فوجی مداخلت ضروری نہیں ہو گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں