شامی شہروں پر سکڈ میزائل داغنے کی ویڈیو جاری

میزائل بشار الاسد کی فوج نے نامعلوم ہدف پر داغا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شام میں سماجی کارکنوں نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں اسدی فوج شہروں اور دیہات میں باغیوں کے ٹھکانوں پر سکڈ میزائل داغتے دکھائی گئی ہے۔ تاہم یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ سکڈ میزائل کا اصل ہدف کونسی جگہ تھی۔

خیال رہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف جاری عوامی بغاوت کی تحریک کے دوران اس سے قبل بھی سکڈ میزائل حملوں کی خبریں آئی تھیں۔ یہ میزائل جوہری اور کیمیائی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں