یہودی بستی کی بجلی سپلائی لائن کاٹ دی گئی

اقدام فلسطینی مزاحمت کاروں نے اٹھایا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مزاحمت کار فلسطینیوں نے غرب اردن کے علاقے رام اللہ کی 'دولیف' یہودی بستی کو بجلی کی فراہمی منقطع کر دی، جس کے بعد فلسطینیوں کی غصب کردہ سرزمین پر بنائی جانے والی یہودی بستی اندھیرے میں ڈوب گئی۔

خبر رساں ایجنسی 'معا' کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں نے دولیف نامی یہودی بستی کو بجلی فراہم کرنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کو آئرن کٹرز کے ذریعے کاٹ ڈالا جس کے بعد ہائی ٹینشن وائر سمیت یہ کھمبے دھڑام سے زمین پر آ گرے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں