دو سعودی مجرموں کے سر قلم کر دیے گئے

سزا یافتگان میں ایک قاتل اور ایک منشیات کا سمگلر تھا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

منشیات کی سمگلنگ اور قتل کے جرم میں دو سعودی شہریوں کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق سمگلر اور قاتل کا روائتی انداز میں تلوار سے سر تن سے جدا کیا گیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا عید العمیری کے خلاف یہ الزام پایہ ثبوت کو پہنچ گیا تھا کہ وہ بھاری مقدار میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہے۔

واضح رہے عید العمیری کا سر سعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں سر قلم کیا گیا ہے۔ دریں اثناء میشاری العتیبی کا قتل کے جرم میں سعودی دارالحکومت سر قلم کیا گیا ہے۔ میشاری العتیبی پر ایک سعودی شہری کے قتل کا الزام ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں