
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بدھ کو علی الصباح ایک عدالت کے باہر بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق دھماکا قاہرہ کے مصروف وسطی علاقے میں ہوا ہے لیکن فوری طور پر اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
اسی بارے میں
-
مصر: اسماعیلیہ میں آرمی انٹیلی جنس کی عمارت میں کار بم دھماکا
-
مصر: انصار بیت المقدس کا رہنما ہلاک
-
مصر: احتجاجی مظاہرے کی پاداش میں 19 اخوانی کارکن گرفتار
-
مصر: فوجی طیارہ دورانِ پرواز گر کر تباہ، 6 ہلاک
-
مصر: سڑک کنارے دھماکہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی
-
دولت اسلامی نہیں انتہا پسند گروپ: مفتی اعظم مصر