سعودی عرب میں سرکاری سطح پر عام تعطیل کا اعلان

تعطیل کا مقصد عوام کو مرحوم شاہ کی تعزیت کا موقع فراہم کرنا ہے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی حکم پر آج بروز اتوار ملک بھر میں سرکاری سطح پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تعطیل خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات کے حوالے سےکی گئی ہے تاکہ ملک بھر میں تعزیتی مراکز میں تعزیت کرنے والوں کو اور بیعت کرنے والوں کو آسانی مہیا کی جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں